موبائل ایپلیکیشنز درس قرآن آڈیو کتب
تفسیر عثمانی
قرآن پاک کی تفاسیر میں تفسیر عثمانی کو جو امتیاز حاصل ہے وہ اہل نظر اور اہل دانش سے مخفی نہیں ہے۔نہ اس کو کسی مفصّل تعارف کی ضرورت ہےاس تفسیر کا ابتدائی حصّہ شیخ الہند حضرت مولانا محمود الحسن صاحب قدس سرہ ‘کی تالیف ہے اور باقی حصّہ ان کے شاگرد رشید حضرت علّاّمہ شبیر احمد عثمانی صاحب قدس سرہ‘ نے تحریر فرمایا ہے.

ڈاونلوڈ

تفسیر بیان القرآن
الحمد للہ جامعہ اشرفیہ لاہور موجودہ دور کی دینی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے اینڈرائد کی مختلف ایپ پیش کر چکا ہے۔ بیان القرآن مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی اختصار شدہ تفسیربھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آمین۔

ڈاونلوڈ

کتب

کتب کے حوالے سے مواد یہاں مہیا کیا جائے گا