درس قرآن
مولانا عبدالرحمن اشرفی رحمہ اللہ کا نام علمی حلقوں میں کسی تعارف کامحتاج نہیں ہے ، رمضان المبارک کے مبارک ایام میں حضرت کا درس قرآن خاص اہمیت کا حامل رہا ہے۔ درج ذیل لنک میں افادہ عام کے لئے آڈیو فائیلیں اپلوڈ کی گئی ہیں۔

درس قرآن

مسنون دعائیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کو عباد کا مغز اور مومن کا ہتھیار قرار دیا ہے۔ اللہ تعالی کے خزانوں سے استفادہ کرنے کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف مواقع پر مختلف دعائیں تلقین فرمائیں ہیں،

مسنون دعائیں

حج بیانات
حج کے مبارک موقع پر جامعہ اشرفیہ کے زیر اہتمام مختلف مقامات پر حج تربیتی پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں، حجاج کرام کی بڑی تعداد ان سے ستفادہ حاصل کرتی ہے

حج تربیتی بیانات

متفرق بیانات
جید علما کرام کے مختلف بیانات

متفرق بیانات